Welcometourdu hai jis ka nam*******************اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہےاردو ہے جس کا نام ہم بھی جانتے ہیں داغ
|
Neend Shart Nahin.zip Size : 880.641 Kb Type : zip |
|
السلام علیکم ورحمت الله و برکاتہ
خوش آمدید
ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے
چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے
کبھی تو آسماں سے چاند اْترے شام ہو جائے
تمارے نام کی اک خوبصورت شام ہو جائے
عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہوگیا آخر
محبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جائے
سمندر کے سفر میں اس طرح آواز دے ہم کو
ہوائیں تیز ہوں اور کشتیوں میں شام ہو جائے
ہمیں معلوم ہے اس کا ٹھکانہ پھر کہاں ہو گا
پرندہ آسماں کو چھونے میں جب ناکام ہو جائے
اْجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
************************************
Phone:
Fax:
Email: HUMERA ANWAR
the.detective007@yahoo.com
..................................................
AHMED ALI SAF SHIKAN
shehbaz.kohi@gmail.com
.................................................
TANVEER AADIL
thandasooraj@yahoo.com
تخلیق :
حمیرا انور
...............
تعاون
احمد علی صف شکن
تنویر عادل